لاہور:زرداری نوازنے ملک کا بیڑہ غرق کیا:عمران خان ان میں سے 55 ارب ڈالرزکا قرض واپس بھی کرنے والےہیں : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے معاون خصوصی شہباز گل کے ہمراہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کے پاس پنجاب میں امیدوار نہیں ہے، چھوٹے چھوٹے سیاسی بونوں سے ہمارا مقابلہ ہے، ان کی سیاست صرف مہنگائی کے خلاف پروپگینڈہ کرنے تک رہ گئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.