معروف اداکارفیروزخان نےایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ کی ہے۔فیروزخان ماضی میں بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیتے رہے ہیں تاہم اب بھی انہوں نےپی ٹی آئی چیئرمین کےلیے پیغام جاری کیاہے۔گزشتہ روز اداکارنےاپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے سابق وزیراعظم کی تعریف کی اورلکھا ‘عمران خان صحیح مردہے،اللہ مہربان ہےاس پر’۔
– yar. Imran khan sahi Mard hai ! Allah meherban hai ispe. Isko koi nahi hila sakta.
— Feroze Khan (@ferozekhaan) August 21, 2022