مریم نواز نے عمران خان پرتنقید کرتےہوئے کہاکہ کل عمران خان کارکنوں کو آگے کر کےخود گھر میں چھپے رہےعمران خان واحد لیڈر ہےجس نےکارکنوں کو ڈھال بنایا،عمران خان کارکنوں اپنی حفاظت کیلئے بلاتے رہےعمران خان نوجوانوں کے ساتھ مذاق کررہے ہیں،نواز شریف عدالت میں5،5 دن پیش ہوتا تھا،پولیس گرفتار کرنے آتی تو عمران خان گھر میں چھپ جاتا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.