چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےسعودی عرب کاوزیراعظم بننےپر ولی عہدمحمد بن سلمان کو مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی مملکت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد:پولیس ملازمین کا ڈیٹا لیک، ہیکرز لاکھوں روپے لے اڑے

فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کا آن لائن ڈیٹا لیک ہونےکا انکشاف…

وفاق سے 8 اعلیٰ افسران کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

وفاقی حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے سےڈی…

شاہ رخ خان کےساتھ نہیں،بلکہ نصیر الدین شاہ کےساتھ کام کرنے کی خواہش تھی:فیضان خواجہ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ نےکہا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ…

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…