پنجاب ضمنی انتخابات کےامیدواروں کی فراہم کردہ لسٹ پرعمران خان نےاعتراض عائدکر دیاعمران خان نے پالیمارنی بورڈ کیجانب سےبھجوائی گئی سفارشات کومستردکر دیاعمران خان نےپی پی 167 اورپی پی 170 کے امیدواروں کےنام پراعتراض کیادونوں امیدوار پارٹی رہنماؤں کےقریبی عزیزہونےکےباعث ناپسندیدگی کا اظہارکیا گیا عمران خان نے امیدواروں کے نام فائنل کرنے کے لیے پالیمارنی بورڈ کا اجلاس آج طلب کر لیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےگندم کی درآمد کیلیےٹینڈر بھی جاری کردیا…

منشیات سپلائی کرنے والا انٹیلیجنس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

پولیس کے مطابق ایس آئی یو نے گرومندرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی سامنےآئی…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…