ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کامارچ گزشتہ پانچ روزسےلاہور اور گوجرانوالہ کے گرد و نواح میں رینگ رہا ہے اور جلد ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچےگاعمران نیازی اسلام آباد کی طرف نہیں اپنےانجام کی طرف بڑھ رہا ہےعمران نیازی کے فسادی مارچ نےاب تک تین بیگناہ معصوم افراد کی جانیں لےچکا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.