حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.