گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ امپورٹ کا پریشر اتنا ہے ، جس کے لیے ڈالر ناکافی ہیں۔یہ مسائل چندروز میں پیدا نہیں ہوئے۔ ہمیں دیکنا ہے کہ کس طرح معیشت کو بہترکیاجاسکتا ہےہمیں کاروبار کو سہولت دینی ہےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےسبب ہمیں کچھ اقدامات کرنےپڑے۔اگلے ہفتےسےملک میں ڈالرز آناشروع ہوجائیں گے، اب زرمبادلہ ذخائربڑھنا شروع ہوں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.