لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ شہر بھر میں مزارات ، سینما ہالز، جمز اور پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 8 اگست سے شہر بھر میں شادی ہالز بھی بند ہو جائیں گے۔ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروبارہ مراکز بند رہیں گے۔ سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد ہو گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.