اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نےدیگر وزرا کےہمراہ پریس کہا کہ امید ہے اگلے چند روز میں آئی ایم ایف سےمعاہدہ طےپا جائے گا۔ معاہدے کے نتیجے میں مہنگائی مزیدبڑھےگی، پاکستان میں غریب آدمی نے ہمیشہ قربانی دی، زلزلہ ہو یا سیلاب قدرتی آفات میں ہمیشہ غریب آدمی پر بوجھ پڑا، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.