آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ اس کا پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔ نئی حکومت بننےکے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت سےمعاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی۔ پاکستان کے لیے اپنا قرض پروگرام معطل کرنےکا کوئی ارادہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

نئی دہلی : بھارت میں بسنے والے مسلمان مذہبی اعتبار سے بالکل…

Brussels keeps ‘diplomatic channels open’ with Iran

The EU wanted to keep “diplomatic channels open” with Tehran, a representative…

پاکستان سے اچھے عسکری تعلقات ہیں، امید ہیں یہ جاری رہیں گے، پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر ردعمل…