آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ ٹیکس اقدامات ہمیشہ کیلئے متعارف کرائے جائیں۔ اس کےبعد حکومت نےدرآمدات پر سیلاب ٹیکس (فلڈ لیوی) عائد کرنےکا ارادہ ترک کردیا ہےکیونکہ آئی ایم ایف نےاس ضمن میں سخت مزاحمت کی ہےتاہم حکومت نےجی ایس ٹی کےمعیاری 17 فیصد کوایک فیصد بڑھا کر اسے 18 فیصد کرنےکی تجویز دی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.