ماہر معاشیات ڈاکٹر غلام صمد کا کہنا ہے کہ امید ہے آئ ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معائدہ جلد ہوجائے گا اور معیشت کی سمت درست جانب گامزن ہوجائے گی۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے معاملات کی اونرشپ حکومت اور اپوزیشن دونوں لیں۔
امید ہے آئ ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معائدہ جلد ہوجائے گا اور معیشت کی سمت درست جانب گامزن ہوجائے گی۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے معاملات کی اونرشپ حکومت اور اپوزیشن دونوں لیں۔
ڈاکٹر غلام صمد۔ماہر معاشیات pic.twitter.com/4JLBmXK455— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 14, 2023