سربراہ جےیو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف امریکا کی لونڈی ہےاورہم پرنئی قسط کےلئےدباؤ ڈال رہےہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کوبہت سےبحرانوں کا سامنا ہے،گزشتہ 4 برس میں معیشت کو نشانہ بنایا گیا، خیبرپختون خوا اس وقت معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

حج انتظامات: وزارت مذہبی امور کا مزید 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا مطالبہ

وزارت مذہبی امورنےحج انتظامات کےلیےوزرات خزانہ سے مزید 3کروڑ 30 لاکھ ڈالرمانگ…

اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ…

منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف مقدمہ…