چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناسازچیف جسٹس کابینچ خرابی صحت کےباعث ڈی لسٹ ہوابخار،جسم درد اور فلوکاشکارچیف جسٹس گزشتہ روزاپنےگائوں میں تھےصحتیاب ہونے پردوبارہ مقدمات کی سماعت کریںگےسپریم کورٹ بنچ نمبردوکےمقدمات کی فہرست بھی منسوخ کردی گئی جسٹس سردارطارق مسعود جسٹس شاہد وحید پرمشتمل بنچ کی کازلسٹ منسوخبنچ نمبردو کیلئےجسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل نیابنچ تشکیل
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.