اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں کو غیرقانونی تحویل میں رکھنے پر والد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عامرہ شہریار کے بچوں کی بازیابی کی درخواست پر والد کے خلاف بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ایس ایس کی نگرانی میں معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 75 افراد…

Pakistan condemns restrictions put on Friday prayers in India

Pakistan’s Foreign Office issued a statement on Wednesday strongly condemning the BJP-led…