مریم نواز نےرانا ثنا اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’رانا صاحب!عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیراس کو چھوڑنا مت تاکہ اس کے نئے شوشے اور جھوٹ کو بےنقاب کیا جائے۔عمران خان کو سکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اس کی اوقات سے باہر مت کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انتظامیہ کی نا اہلی سے کراچی پورٹ پر 10 دن کے دوران دوسرا بڑا حادثہ

کراچی : انتظامیہ کی نا اہلی سے کراچی پورٹ پر 10 دن کے دوران…