چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کےسیاسی معاملات کے لیے پارلیمانی ایڈوائزری کونسل قائم کردیکونسل کے کنوینر سبطین خان ہوں گے جب کہ ممبران میں میاں اسلم اقبال، مراد راس، یاسمین راشد، احمد خان بُچر, میاں محمود الرشید ,عنصر مجید نیازی، غزین عباسی، حسنین دریشک، مامون تارڑ، راجہ راشد حفیظ اور عباس علی شاہ شامل ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.