عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات کے وکلاء جیو ٹی وی، شاہزیب خانزادہ اور دھوکے باز عمر فاروق ظہور کیخلاف امارات کے قانون کے تحت مجرمانہ ہتکِ عزت (Libel and Slander) کا دعویٰ دائر کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے زرمبادلہ ساتھ لے جانے کی حد کم کردی گئی

اسٹیٹ بینک کےاعلامیے کےمطابق 18 سال سے زائد عمر والے پاکستانی ملک…

پیپلز پارٹی جن کے ساتھ چل رہی ہے وہ مخلص نہیں، اعتزاز احسن

لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ…

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کےوکیل فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئےانویسٹی گیشن افسر…

خان پور: والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

خان پور مین ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں والدین کےڈانٹنے پر…