عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی میں درج مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کیں۔ اپنی درخواست میں مؤقف اختیارکیا کہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتا ہوں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے لہٰذا متعلقہ عدالت سےرجوع کرنےکےلیےحفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔لاہور ہائیکورٹ آفس نے ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.