شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے جریدے ایف ٹی سے انٹرویومیں اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید کی۔عمران نیازی کی اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید شیطانی کردار کی یاد دہانی ہے، اس نےاپنےسیاسی مفادات کیلئےپاکستان کے بیرونی تعلقات کو نقصان پہنچانےمیں کردار ادا کیا پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے کی مکاری، غداری سےقوم حیران ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انتخابی جلسے سے خطاب میں ن لیگی رہنما انتقال کرگئے

ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین بلدیہ کلرسیداں راولپنڈی میں ضمنی…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیراعظم شہباز شریف کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں…

ٹڈی دل ایران پہنچ گیا، پاکستان ایک بار پھر نشانے پر

پاکستان ایک مرتبہ پھر خطرے کی لپیٹ میں ہے کیونکہ ٹڈی دل…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار…