سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں بیٹھ کر نگراں حکومت لائیں، الیکشن کا اعلان کریں، یہ وقت سیاست کانہیں ملک کو بچانےکا ہےعمران خان کو گرفتار کیا تو ملک سری لنکا بن جائے گا میں نہیں چاہتا کہ پاکستان سری لنکا بنے پی ٹی آئی نے متبادل قیادتیں بنائی ہوئی ہیں ستمبر میں الیکشن ہونےچاہئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.