رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا ان کی خواہش ہےکہ عمران خان کو اسی سیل میں رکھا جائےجہاں انہیں رکھا گیاتھا لیکن ایسے فیصلےاتحادی جماعتوں کےسربراہوں کے بغیر نہیں کیے جا سکتے عمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی۔شیریں مزاری کی گرفتاری میں حکومت کا یا کسی اور کاعمل دخل نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوشہرو فیروز: گاؤں میں آگ لگ گئی، بیس گھر جل کر خاکستر

نوشہرو فیروز کے ایک گاؤں میں آگ لگنے سے بیس گھر جل…

CTD arrests terrorist linked to international handlers

Counter-Terrorism Department (CTD) arrested a militant working for international handlers in Karachi.…