لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئیعمران خان نے کہا کہ پاکستان میں جلد انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، ملک کوفلاحی ریاست بناناچاہتے ہیں جہاں سب کےلیےیکساں قانون ہوحکمراں انتخابات سےخوفزدہ ہیں اورانتخابات کا راستہ روکنےکے لیے آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.