ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نےچیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہےپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نےانتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دےدی۔ عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کےپیش نظر پیشی پر سیکیورٹی کلیئرنس کروائی جائے، ایڈمنسٹریٹو جج کی طرف سےسیکیورٹی کلیئرنس ملنےکےبعدعمران خان ہائیکورٹ میں پیش ہوںگے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.