عمران خان نے اپنےخلاف اسلام آباد تھانے میں درج نئے مقدمے میں حفاظی ضمانت کیلئےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیاہےآئی جی اسلام آباد اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیاکہ عدلیہ سے اظہار یکجہتی کی ریلی نکالنےپرمیرےخلاف اسلام آباد کےمارگلہ تھانہ میں مقدمہ درج کیاگیا ہےآئین کے تحت پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: دفعہ 144کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی کال پر گزشتہ روز تحریک…

علی وزیرخرابی صحت کے باعث سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل

جیل پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کے اسیر رہنما کو کمر…

شاندار پرفامنس پر قومی کھلاڑیوں کی تالیاں بجا کر حارث کی حوصلہ افزائی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دو میچوں میں…

ایم 8 قومی شاہراہ لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کےلیے بند

خضدار اور گردنواح میں گزشتہ رات تیز بارش کےبعدسےایم 8 قومی شاہراہ…