پشاور:صوبائی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نےتھریٹ الرٹ جاری کرتےہوئےکہا ہےکہ افغانستان میں مقیم ایک قاتل کو سابق وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بنانے کا ٹاسک سونپا گیا ہےجو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہےکہ وہ تھریٹ الرٹ کےتناظر میں سابق وزیر اعظم کی سکیورٹی کےلیے ہر ممکن اقدامات کریں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.