الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پرضمنی الیکشن 30 اپریل کو ہوگا۔ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب میں 30 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔ این اے 239 کورنگی کراچی میں بھی 30 اپریل کو ضمنی الیکشن ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے…

پنجاب: اراکین اسمبلی آج عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپ…

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2…