امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نےعمران خان کے الزامات کو پرو پیگنڈا، غلط، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ان الزامات کو پاکستان سے تعلقات کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید41 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر پاکستان انسٹیٹیوٹ…

EASA likely to lift ban on flight operation of Pakistani aircraft

In a noteworthy development, the European Union Aviation Safety Agency (EASA) is…