pic from google

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں آج لاہور پہنچیں گے۔
عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج لاہور میں ہوگا اور سابق وزیر اعظم پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر…

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے,وزیر اعظم

وزارت توانائی کے حکام نے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی تازہ ترین…

شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…