وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل افرا خان کو بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے ایف آئی اے حکام کے مطابق ماڈل افرا خان پر ایک بزنس مین کو بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ ماڈل مبینہ طور پر تاجر سے ایک کروڑ روپے کا بھتہ بھی مانگ رہی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیل ملزکاخسارہ240 ارب سے تجاوز ، مزید سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے…

کراچی خود کش دھماکے کے بعد یونیورسٹی کھول دی گئی،تعلیمی سرگرمیاں شروع

جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت…

لاہور: مغل پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ لڑکی ہلاک

مغل پورہ ملک پکوان سنٹر کے باہر 26 سالہ لڑکی کو نامعلوم…

پاکستان میں کورونامثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث 81 افراد جاں…