بھارتی اداکارہ سونم کپورنے حجاب پر پابندی کے معاملے پر ایک سوال کر دیا۔اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پگڑی میں ملبوس مرد اور حجاب میں ملبوس عورت کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اس پوسٹ میں سوال کیا کہ اگر پگڑی کا انتخاب کیا جاسکتا ہے کہ تو پھر حجاب کیوں نہیں اوڑھا جاسکتا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.