شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی وہ اگر ہمیں ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ  کی دھرتی عظیم ہے اور اس دھرتی کے لوگ کریٹو ہیں، کراچی شہر کے پانی کا مسئلہ حل کرنا چاہتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نے مونس الہی پر مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن 9 جنوری کو فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کےمعاملے پر الیکشن…

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی…

آج دنیا کا سب سے مہنگا ملک پاکستان ہے، شیخ رشید

 سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران…