امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ حالات اسی طرح رہے تو ملک کو دیوالیہ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔تفصیلات کےمطابق سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالتوں میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے،اربوں کھربوں کی چوری کرنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا اور معمولی غلطی پر دھر لیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کےلیے بڑا اعلان کردیا

 عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا نوازشریف کی واپسی کیلئےبرطانیہ جانا…

زلفی بخاری کو نیب نے طلب کر لیا

زلفی بخاری کو 9 جنوری صبح 11بجے نیب راولپنڈی دفتر پیش ہونے…

حکومت کا ڈی آئی خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

حکومتی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کوکوئٹہ میں تین ماہ میں…