فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی منصور نے کہا ہے کہ قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو مختلف اقسام کی 100سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ قیمت نہ بڑھنے سے بخارکی ادویات مارکیٹ میں نایاب ہوگئی ہیں، اس کے علاوہ مارکیٹ میں مختلف اقسام کی 100 ادویات نایاب ہونےکا خدشہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.