نے کہا کہ فیصلہ کرنے میں حکومت کو کیا دیر لگنی ہے۔ ۔ہمارا فیصلہ ہو گیا ہے، پرویز الٰہی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ان سے طویل مشاورت ہو چکی ہے، پرویز الٰہی نے مجھے اختیار دیا ہے جب چاہیں اسمبلی تحلیل کر دیں، سمجھاتا رہا جب تک طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے ملک آگے نہیں جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.