پاکستان پیپلزپارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج کراچی کی تنظیم، عہدے داروں نے ہمارا دل جیت لیا ہے، نشتر پارک کراچی کے شہریوں سے بھرا ہوا ہے، اسی شہر سے جیالا ناظم منتخب ہوگا، پیپلز پارٹی وفاق کی جماعت ہے، ہمارا بھی حق ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.