ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدارانہ بنانےکے لئےالیکشن کمیشن پوری طرح سرگرم عمل ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنر کو اتنی فرصت نہیں اور نہ ہی کوئی شوق ہے کہ وہ کسی سےکوئی سوال ،جواب کریں اور نہ ہی وہ اپنے آئینی کردار کے لئےکسی کو جواب دہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور، پولیو ورکرز کوحکومت تحفظ دینے میں ناکام،پولیو ورکرز پرہوا تشدد

لاہور میں پولیو ورکرز کو حکومت تحفظ دینےمیں ناکام ہو چکی ہےپولیو…

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…