نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں محمد عامر کا کہنا تھاکہ میں پہلے پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں، اللہ نے مجھے موقع دیا تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کا مشکور ہوں جنہوں نےمجھے یہاں پریکٹس کا موقع دیا، مجھے لگتا تھا کہ رمیز راجا پڑھے لکھےآدمی تھے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.