تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے او ٹی پی کی شرط کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کے روز سے شہری بغیر او ٹی پی کےسبسڈائزڈ اشیاء کی خریداری کر سکیں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی کاپی ضروری ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.