ترجمان پولیس کے مطابق شیخ رشید احمدکےلیے آخری موقعہ کل شام 4 بجے تک پولیس کےروبرو پیش ہوں شیخ رشید احمد پولیس انکوائری میں تعاون نہیں کررہے ہیں –شیخ رشید احمد ایک بالواسطہ پیغام میں آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات سے منحرف ہوگئے ان کےمطابق انہوں نےیہ بیان عمران خان کےبیان کی بنیاد پر دیا انہیں کسی سازش کاعلم نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.