اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کےوارنٹ گرفتاری لےکرلاہور پہنچی۔اسلام آباد پولیس کاکہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم پر گرفتاری ہوگی جب کہ عمران خان کی گرفتاری کےلیے پولیس کی اضافی نفری درکار ہے۔اسلام آباد کی عدالت نےخاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.