دبئی:آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کےمطابق پاکستانی کپتان بابراعظم بیٹرز میں چوتھی پوزیشن پربرقرار ہیں۔ انگلینڈ کےجو روٹ کا پہلا نمبر،آسٹریلیا کےمارنس لبوشین کا دوسرااور سٹیو اسمتھ کا تیسرا نمبر برقرارہے۔درجہ بندی میں بھارت کےریشبھ پنت پہلی مرتبہ ٹاپ 10 میں شامل ہوئےاور پانچویں نمبر پرآگئےجبکہ نیوزی لینڈ کےکین ولیمسن ایک درجہ تنزلی کےبعد چھٹےنمبر پرچلےگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.