انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور یو اے ای کے آصف خان کو بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.