آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہےبیٹنگ رینکنگ میں کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہےنیوزی لینڈ کےڈیوون کونوے 5ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔کانوے نے بنگلہ دیش کےخلاف 70 رنز کی شاندا اننگ جبکہ پاکستان کےخلاف 49 رنز بنا کر ایرون فنچ اور ڈیوڈ ملان کو پیچھے چھوڑ دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسرائیلی صدرمتحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

تل ابیب: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ خاتون اول کے ہمراہ متحدہ…

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے

کینیڈا کے صوبے سسکاچُون میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک…

کنگ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا

بادشاہ چارلس سے آڑچ بشپ آف کینٹربری نے حلف لیا جبکہ بادشاہ…

کشمیر پریمئیر لیگ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

مظفر آباد:کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل )کا فائنل آج شام 7…