Pakistan’s captain Babar Azam plays a shot during the ICC men’s Twenty20 World Cup cricket match between India and Pakistan at the Dubai International Cricket Stadium in Dubai on October 24, 2021. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت شائقین سمیت پوری دنیاکو انتظار ہےآج میلبرن کےکرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں آمنے سامنےہوں گی۔ ٹوئٹر پربابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی اور انہیں کرکٹ کی دنیا کا ‘بادشاہ’ قرار دیا۔سوال کیاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بابرکی حکمرانی میں پاکستان کیسا پرفارم کرے گا؟

https://twitter.com/ICC/status/1583797098516021248?s=20&t=MQWxqijrBkXqGS2T57MCSg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد آفریدی کے حوالے سے بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کا شاہد…

نیوزی لینڈ‌ کرکٹ بورڈ کا مرد اور خواتین کرکٹرز کو برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے مرد و خواتین میں تفریق ختم کر…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل

قومی ٹیم کےکپتان کےکور ڈرائیو کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی نویں جماعت…

بابر اعظم کی شاندار سنچری: پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلےمیچ میں ویسٹ انڈیز …