کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل مشرقی کیپ میں کیپ ٹاؤن سےڈسپیچ جاتے ہوئے میں کار حادثہ پیش آیا جس میں جنوبی افریقہ کے سابق امپائر سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.