ایک حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمرنےکہا کہ ان کا تازہ ترین پراجیکٹ،“لندن نہیں جاؤں گا”،حقوق نسواں کے خیال کوبدل دےگا۔انہوں نےدعویٰ کیا کہ “نسائیت کی اصل روح کوغلط سمجھا جا رہا ہے۔”خلیل الرحمان قمرکایہ بھی کہنا تھا کہ ’وہ خواتین کےمسائل کوسمجھتے ہین اورانہیں یقین ہےکہ ان کی فلم میں خواتین کی خودمختاری کےحوالےسےاہم پیغام دیا گیا ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.