لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹراعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی پر گلدستہ لیکر جاؤں گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لبیک کے ساتھ حکومتی معاہدہ خوش آئند ہے اور پرامید ہوں کہ معاہدہ جلدی پایہ تکمیل پر پہنچے گا۔۔ کالعدم تحریک لبیک سے سیاسی معاملات پرگفتگو جلد شروع کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 10افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین 45 برس کی عمر میں…

حکومت کا عیدالفطر پر 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری…