مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے چیلنج کیا ہے کہ پنجاب حکومت اسمبلی میں 188 اراکین پورے کرلے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔عطا تارڑ نےکہا 188 ارکان کی بات کرنے والی پنجاب حکومت کے پاس آج اجلاس میں 140 سے زیادہ ارکان نہیں تھے۔انہوں نےکہا کہ اپوزیشن کی تعداد تین غیر حاضر ارکان کے باوجود آج کےاجلاس میں 176 تھی ،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.